فائینل ڈرا فٹ آف 1جنوری 2019 نیو یوزر دس ڈالر سے کام سٹارٹ کر سکے گا

دس ڈالر کے ساتھ اس کو پانچ ڈالر سوشئوآن بھی دے گا جوائین کرتے ہی جو اس کے سپینڈ ایبل میں آ جائے گا اسے 90 ڈالر کما کر ودڈرا میں ٹرانسفر کرنے ہوں گے تا کہ اس کی سوشل ٹائم لائین بن سکے جب نوے ڈالر اس کے سپینڈ ایبل میں آ جائیں گے تو اس کا ودڈرا کھل جائے گا وہ ایک پچیس ڈالر کا ودڈرا لے لے گا اور صرف ایک ٹائم لائین اور کما کر ویریفائیڈ کرے گا بکٹ کے زریعے پھر ودڈرا کھل جائے گا اور کھلا ہی رہے گا پھر اگر چاہیے گا تو باقی ویریفائیڈ کروائے اگر نہی چاہے گا تو نہ کروائے اگر وہ چاہے تو ویریفائیڈ کرے باقی ٹائم لائین اگر نہ چاہے تو نہ کرے اگر کرے گا تو اس کے لیے اچھا ہے تمام ٹائم لائین کی پوسٹ وائرل ہو گی جو ویریفائیڈ ہو گی اگر باقی ٹائم لائین ویریفائیڈ نہی کرتا تو صرف سوشل پر ہی کام کرے گا کسی کے لیے کوئی شرط نہی ہوگی اگر پرانے یوزر پچیس کا ریچارج کریں گے اور اپنی تمام ٹائم لائین ویریفائیڈ کریں گے تو سیون سٹار ہو جائیں گے لیکن نیا یوزر ون سٹار ہی رہے گا جب تک وہ دوسری ٹائم لائین ویریفائیڈ نہی کرتا لیکن شرط نہی ہو گی نہ ہی ودڈرا بند ہو گا اور نہ ہی پورا سال قانون بدلے گا اب دس ڈالر سے لے کر سو ڈالر تک پرچیز پرموشن کر سکے گا اور دس ڈالر سے اپنا کام سٹارٹ کر سکے گا پرانے یوزر کا اگر پہلا سٹیپ کملیٹ ہے تو اس کا ودڈرا بھی کھول دیا جائے گا اور اس طرح آپ کے بہت ریفرل آئیں گے جس سے آپ غریب لوگوں کو بھی کام سکھا سکیں گے اب تو خوش ہو جاؤ میرے پاکستانیو اب صرف دس ڈالر سے اپنا کام سٹارٹ کریں اور سوشئوآن کو بلندیوں پر لے جائیں لائیق پر ارننگ بھی کھول دی جائے گی تا کہ اس کی ہیلپ ہوتی رہے ٹوٹل سو ڈالر ہے اگر جتنے وہ کروا سکتا ہے کروا لے اور اپنا کام سٹارٹ کر دے اگر سو ڈالر اکھٹے کروا دے گا تو کوئی سٹیپ نہی ہو گا اور اس کی سوشل ویریفائیڈ ہو جائے گی وہ چاہیے تو کما کر باقی ویریفائیڈ کرے یا نہ کرے لیکن صرف فسٹ ودڈرا کے بعد اسے ایک ٹائم لائین کوئی بھی کما کر ویریفائیڈ کرنا ہو گی باقی چاہے تو نہ کرے
یہ بہت سوچ سمجھ کر بنا رہا ہوں تا کہ سب لوگ آ سکیں اور ہمارا سوشل میڈیا دنیا کی بلندیوں کو چھو رہا ہو اب آپ اپنے علاقے کے لوگوں کو سوشئوآن سکھا ئیں اور سمجھائیں اور اگر کوئی غریب ہے تو اسے اپنی جیب سے اکاؤنٹ ویریفائیڈ کروا کر دیں اور چھا جائیں اب صرف دس ڈالر سے لے کر سو ڈالر تک ریچارج کر سکتے ہیں دس ڈالر آنے پر پانچ ڈالر ملا کریں گے ورنہ نہی کیونکہ لوگ بہت سارے فیک اکاؤنٹ بنا کر سوشئوآن کو کنگال کر نے کے چکروں میں لگے رہتے ہیں جو پچیس ڈالر ریچارج کرے گا اسے پچہتر ڈالر ودڈرا سے سپینڈ میں کرنے ہوں گے جو پچاس کرے گا اسے پچاس اور کما کر ٹرانسفر ٹو سپینڈ ایبل کرنے ہوں گے جو سو کرے گا اسے کچھ نہی کرنا ہو گا اس کا ودڈرا کھلا ہوا ملے گا جو دس ڈالر کرے گا اسے نوے ڈالر ود ڈرا سے سپینڈ ایبل ٹرانسفر کرنے ہونگے اس طرح صرف ایک ٹائم لائین ایک ودڈرا کے بعد لازمی ہے باقی نہی اگر کرے گا تو اس کا بینیفٹ لے گا اگر نہی تو نہی لے سکے گا
تما ایمبیسیڈر اب مہنت کریں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو جوائین کروائیں اور انہیں سکھائیں اور اب اس کے بعد پورا سال رول چینج نہی ہو گا اگلے سال پھر دیکھیں گے پرانے یوزر سے درخواست ہے اپنا اکاؤنٹ ضرور ریچارج کریں تا کہ سوشئوآن کے پاس پیسے آئیں یہ لازمی نہی یہ پرچیز پرموشن ہے اور آپ کو ایک سٹار اور مل جائے گا اور ایک ٹائم لائین فری میں اور ویریفایڈ ہو جائے گی
آپ لوگوں سے سچی بات کرتا ہوں اس لیے اللہ تعالی ہماری مدد فرماتا ہے اور ہمیں کامیاب کر رہا ہے مجھے اگر کوئی سپاؤنسر مل گیا تو یقین کریں فری کر دوں گا اور وہ سپاؤنسر آپ کے اکاؤنٹ میں پچیس ڈالر ڈالے گا اس کو ہم ہر پروفائیل پر ایک ایڈ لگانے کی اجازت دیں گے یہ بات میری کچھ کمپنیوں کے ساتھ چل رہی ہے
آپ لوگ ہر پیج کھولا کریں اور ایڈز کلک کیا کریں تما م ٹائم لائین تمام پیج پر جایا کریں تا کہ سوشئوآن مظبوط ہو اور اپنے یوزر کو مراعات دیتا رہے اب دس ڈالے ہونے کے بعد ہر یوزر کم از کم دس یوزر ویریفائیڈ کروانے تا کہ گریٹ جاب فیڈ ریپوسٹ اور تمام ایکشن زیادہ ملیں اور آپ کی پوسٹ وائرل ہو
یہ میرا پیغام ہر پاکستانی تک پہنچائیں اپنا سوشل میڈیا پر ٹریفک لاؤ تا کہ دوسری کنٹری کے لوگوں تک ہماری آواز ہمارے اپنے میڈیا کے زریعے پہنچے
آپ سب کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے سوشئوآن کی ہر بات کو پازیٹیو لیا آپ یقین کریں ہمارے گورنمنٹ کے لوگ اندھے اور بہرے ہیں وہ نہی چاہتے کہ ہمارا اپنا سوشل میڈیا ہو اس لیے کوئی ادارہ ہماری مدد کو نہی آیا
لیکن جب قوم اکھٹی ہوتی ہے تو وہ تقدیر بدل دیتی ہے آپ سب لوگ سوشئوآن کے مالک ہو اس کو اپنا سمجھو اگر کوئی غلطی ہو گئی ہو تو معاف کر دینا
شکریہ