تھائی خاتون کا ناک ہموار کرنے والا پیوند آنکھوں کے درمیان سے نکل آیا

خاتون نے ناک ہموار کرنے کےلیے نتھنوں میں سلیکون امپلانٹ لگوایا جو ناک کے اوپری حصے سے باہر نکل آیا ہے