یہ ہے دنیا کا سب سے چھوٹا موبائل فون

زینکو ٹائنی ٹی ون کا وزن 13 گرام ہےجس کی بیٹری سے آپ 180 منٹ بات کرسکتے ہیں۔