*جج وڈیو کیس پر کمیشن بن بھی گیا تو اس کی رائے ثبوت نہیں ہو گی، چیف جسٹس* اسلام آباد: چیف جسٹس پاکس

*جج وڈیو کیس پر کمیشن بن بھی گیا تو اس کی رائے ثبوت نہیں ہو گی، چیف جسٹس*

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جج ارشد ملک کے وڈیو اسکینڈل پر دائر درخواستوں کی سماعت کے ریمارکس دیئے ہیں کہ آزاد لوگ خود کام کرتے ہیں کسی کے کہنے پر نہیں اور کمیشن بن بھی گیا تو اس کی رائے ثبوت نہیں ہو گی۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس عظمت سعید اور جسٹس عمر عطا بندیال پر مشتمل 3 رکنی بینچ احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی وڈیو اسکینڈل کی سماعت کر رہا ہے، سماعت کے موقع پر محمود خان اچکزئی ، طارق فضل چوہدری، جاوید ہاشمی اور رفیق رجوانہ بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/V0FaNAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/7EQtKgAA

*Use Duta to follow Pakistan News on WhatsApp:*
*Add to your group: +13238410643*

Reply to this message with a ? to like it