دل کی صحت کے لیے سلمون ٹراؤٹ اور دیگر مچھلی کتنا فائدہ مند

انسانی صحت کے لئے مچھلی کا گوشت اورتیل بہت ہی مفید ہے مثلا دل کے امراض کو لیسٹر ول، وزن کا بڑھنا، ڈپریشن، کینسر، حاملہ ،آنکھ کی تکالیف، جلد، زخم اور دوسرے بہت سارے امراض میں مچھلی کا تیل بہت ہی مفید ہوتا ہے کیونکہ مچھلی کے تیل میں موجود اومیگا دل کے امراض میں ایک بہت مفید چیز ہے امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کی ایک تحقیق کے مطابق مچھلی دل کے امراض کی شرح کو بہت حد تک کم کر سکتاہے وزن کو کم کرنے میں مچھلی کا تیل بہت مفید ہوتا ہے۔

یو نیو رسٹی آف سائو تھ آسٹر یلیا کی ایک تحقیق …

''اپنے دل کو زندگی میں امراض سے بچانا چاہتے ہیں ؟ تو مچھلی کو اپنی غذا کا حصہ بنالیں۔""

کے مطابق مچھلی کے تیل میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں جن سے ورزش کے دوران وزن کم کرنے میں کافی مدد ملتی ہے ورزش کے ساتھ ساتھ اگر مچھلی کا تیل اپنی روز مرہ خوراک میں شامل کرلیا جائے توورز ش کے ذریعے کم کرنا آسان ہوتاہے جسم میں خون کے بہاؤ کو بہتر بنانے مین بھی مچھلی کا تیل کافی مدد گاد ثابت ہوتاہے اور اس کی مدد سے کولیسٹرول کنٹرول کیاجاسکتاہے مختلف موسمی قسم کی بیماریوں مثلا بخار نزلہ کھانسی وغیرہ سے بچائو میں بھی مدد ملتی ہے نیچرل سائنس پروگرام کی ریسرچ کے مطابق مچھلی کے تیل کو ایڈز کے علاج کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتاہے