ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا وزیر اعظم عمران خان کو خط

جیو نیوز ڈاٹ کام نے منگل کو رپورٹ کیا کہ، عافیہ صدیقی( امریکا میں جیل جانے والے پاکستانی سائنسدان ) نے عمران خان کو اخط لکھا ہے
.جس مین انہوں نے کہاں ہے کہ کہ میں جیل سے باہر نکلنا چاہتی ہوں۔ امریکہ میں میری قید غیر قانونی ہے کیونکہ مجھے اغواٰٰ کر کے یہاں لایا گیا ہے۔ عمران خان نے ماضی میں بھی مجھے سپورٹ کیا ہے ۔میں اسکو بڑا ہیرو تصورکرتی ہو اور اسکو مسلمانوں کاخلیفہ دیکھنا چاہتی ہو۔اس کو اپنے ارد گرد منافق لوگوں سے محتاط رہنا چاہیے