الحمد للہ آج میں نے نیوز آن کی ٹائم لائن بھی ویریفائی کر لی ہے۔

السلام علیکم!

الحمد للہ
آج میری نیوزآن کی ٹائم لائن بھی ویریفائی ہو گئی ہے۔
اور میں نے نیوزآن کی ٹائم لائن کو ویریفائی کرنےکی ویڈیو بھی بنا لی ہے جن یوزرز کو پریشانی ہو وہ میری ویڈیو کو دیکھ کر نیوزآن ویریفائی کر سکتے ہیں۔

جزاک اللہ
ایمبیسیڈر: محمد نعمان طاہر