عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے امریکا نے بڑی شرط عائد کردی

امریکا کا مطالبہ ہے کہ عافیہ کو پاکستان کے حوالے اس شرط پر کیا جائے گا کہ وہ پاکستان میں اپنی بقیہ سزا پوری کریں