لوڈشیڈنگ اور پریشر میں کمی محکمہ سوئی گیس کے اعلیٰ افسران کی پنڈیگھیب آمد

پنڈی گھیب شہر نواحی علاقے اخلاص میں گیس کی لوڈشیڈنگ اور پریشر میں کمی کے مسئلے پر محکمہ سوئی گیس کے اعلی افسران کی پنڈی گھیب آمد ڈپٹی چیف انجینر محمد سجاد محکمہ سوئی گیس فتح جنگ کے افسران خالد نواز, افسر خان پر مشتمل ٹیم نے گزشتہ روز صوبائی وزیر مال کرنل (ر ) ملک محمد انور خان کے سیکرٹریٹ میں پنڈیگھیب شہر اور نواحی علاقے اخلاص میں گیس پریشر میں کمی کے مسئلے پر حلقے کے عوامی نمائندگان سے ملاقات کی.