میانوالی کے لیئے ایک اور اعزاز

میانوالی کے لیئے ایک اور اعزاز،میانوالی کے نامور گلوکار عطا اللہ خان عیسی خیلوی کو ستارہ امتیاز حاصل ہوا صدر مملکت عارف علوی نے یہ اعزاز عطا اللہ خان عیسی خیلوی کو پہنایا