وزیر مملکت پارلیمانی امور محمد علی خان کی شرکت

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی ضلع میانوالی کے شہر ماڑی انڈس میں امام خمینی ٹرسٹ کے زیر نگرانی اجتماعی شادیوں کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی کے شرکت کی،
ہر سال امام خمینی ٹرسٹ کے چیئرمین جناب مولانا افتخار حسین نقوی اجتماعی شادیوں کے حوالے سے پروگرام منعقد کرتے ہیں یوں کئ غریب گھروں کے بچے ،بچیاں باعزت طور پر رشتہِ ازدواج میں منسلک ہوتے ہیں،اس موقع پر دلہنوں کو جہیز اور مہمانوں کے لیئے ولیمے کا انتظام بھی کیا جاتا ہے