Khuli katchery

کھلی کچہری -
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آر پی او ملتان وسیم احمد مسجد باب العلوم کہروڑپکا 1.30 بجے دن عوام الناس کے مسائل/شکایات کے حل کے لیے کھلی کچہری لگائیں گے