لودھراں۔تھانہ قریشی والا پولیس کا پل بگڑیں کے قریب ڈاکوؤں سے مبینہ پولیس مقابلہ


لودھراں۔تھانہ قریشی والا پولیس کا پل بگڑیں کے قریب ڈاکوؤں سے مبینہ پولیس مقابلہ،چند گھنٹے پہلے پولیس سے چھینا گیا ڈاکو ذوالفقار عرف ذولفی ہلاک۔پولیس ذرایع، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے توقیرنامی پولیس اہلکار زخمی ہوا، ہلاک ہونیوالے ڈاکو نے ایک ماہ قبل نواحی علاقہ گوگڑاں کے مین بازار مین ساتھیوں کے ہمراہ دن دیہاڑے اسلحہ کے زور پر درجن سے زائد دکانیں لوٹی تھی،پولیس،دیگر چار کی تلاش جاری