
پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کی خریداری کے لیے فنانشل بڈنگ آج ہوگی.
6 Years ago
پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کی خریداری کے لیے فنانشل بڈنگ آج ہوگی.
علی ترین نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ بولی میں کامیاب ہونیوالا ٹیم کا کوئی بھی نام رکھ سکتا ہے مگر اگر میں ٹیم لینے میں کامیاب ہوا تو نام ملتان ہی رکھوں گا.