
مسز فریحہ جعفر سول ڈیفنس آفیسر کے اعزاز میں الوداعی تقریب.
6 Years agoمسز فریحہ جعفر سول ڈیفنس آفیسر کے اعزاز میں الوداعی تقریب. تنظیم شہری دفاع کے اعلیٰ عہدہ داران, سماجی شخصیات اور لودہراں و بہاولپور سے سول ڈیفنس سٹاف کی شرکت.
دعاؤں, نیک خواہشات اور تفسیرِ قرآن مجید کے تحفے کیساتھ رخصت کیا گیا.