ایک ماہ سے بند دکانوں کا کوئی فیصلہ نا ہو سکا۔ان دکانوں پر کام کرنے والے سینکڑوں ملازمین بے روزگار ہو گئے ۔حکومت کو تو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن غریب کے گھر فاقے ضرور پڑ گئے ہیں۔