پاکستان کا پہلا سوشل میڈیا


آپ سب سے گزارش ہے کہ دس ڈالر سے ایسے لوگوں کو ویریفائیڈ کروا کر دیں اور اسے سوشئوآن سیکھائیں اس کے بعد وہ خود ہی کمانا شروع کر دے گا اگر آپ ایسی عورتیں جو گھر میں ہوتی ہیں اور فیس بک استعمال کر لیتی ہیں انہیں ویریفائیڈ کروا کر دیں یار کسی کا وسیلہ بننا اللہ کو بہت پسند ہے اور آپ... سب اگر مہینے میں صرف دو یوزر ویریفائیڈ کروا دیں گے تو اس طرح ہمارے ویریفائیڈ یوزر بڑھتے جائیں گے کیونکہ سوشئوآن سیکھنے میں ایک دو ماہ لگ جاتے ہیں اور سٹیپ کمپلیٹ ہوتے ہوتے وہ سیکھ جاتا ہے آپ ہی ہو جو اسے سمجھا سکتا ہے کہ کیسی پوسٹ لگانی ہے اگر آپ سال کے چوبیس لوگوں کو کام سکھا دیں گے تو اللہ آپ کی بھی مدد کرے گا انشاءاللہ
کسی کو بھیک دینے سے بہتر ہے کسی کو کام پر لگاؤ اور پھر وہ انٹر نیٹ پر کام کے ساتھ آپ کی آواز بھی بنے گا
ایمبیسیڈر حضرات جو تھری سٹار ہیں ان کو دو ریفرل لانے پر پچیس ڈالر فری ملتے ہیں لیکن وہ دو ریفرل نہی لاتے تو اگلے مہینے ان کو پیسے بھی نہی ملتے اور وہ پچیس ڈالر گنوا بیٹھتے ہیں اس لیے انہیں چاہیے کہ ایسے لوگ لائیں جو کام کریں
فور سٹار کو پچاس فری ملتے ہیں تا کہ وہ پانچ لوگ لا سکیں
فائیو سٹار کو شائید ایک سو بیس ملتے ہیں تا کہ دس لوگ لا سکے لیکن ایک دفعہ لینے کے بعد اگلے مہینے وہ پیسے گنوا بیٹھتے ہیں اور واپس تھری سٹار پر چلے جاتے ہیں اور دو مہینے اگر آپ کے ریفرل چار پورے نہی ہوتے تو واپس سمپل یوزر بن جاتے ہیں اور دوبارہ ایمبیسیڈر بننے پر فسٹ ٹائم پیسے نہی ملتے جب ریفرل کملیٹ ہوتے ہیں تب ملتے ہیں اگر مہینے کے آخر تک ریفرل کملیٹ نہی ہوتے تو پچھلے مہینے کے کاؤنٹ نہی ہوتے اس لیے ہر مہینے کم از کم دو ریفرل لانے لازمی ہیں اس لیے ہمیں ویریفائیڈ لوگ زیادہ چاہیں کیونکہ ویریفائیڈ یوزر کی کلک پر پیسے ملتے ہیں ود آؤٹ کلک بغیر ویریفائیڈ یوزر کی کلک پر نہ پوسٹ والے کو کچھ ملتا ہے نہ کلک کرنے والے کو ہمیں ہر پوسٹ پر ایک ہزار ویریفائیڈ کلک چاہیے اس لیے میں نے ایمبیسیڈر کا پروگرام شروع کیا تھا ویریفائیڈ یوزر سے ہر ایک کا فائیدہ ہے لیکن آپ لوگ لوگوں کو سکھا نہی رہے اس لیے ہم پیچھے ہیں
اگر آپ کے ریفرل ہونگے تو وہ آپ کے فالوور اور فرینڈ بھی بن جاتے ہیں اس لیے یہ پیسے دئیے تھے سوشئوآن نے کہ آپ لوگ لوگوں کو اپنے پاس سے ویریفائیڈ کروائیں لیکن آپ لوگ ایک دفعہ پیسے لے کر خود پوسٹیں لگا کر بیٹھ جاتے ہیں اور بس میں کیا کر سکتا ہوں میں تو پیسے دے رہا ہوں ہر روز ایمبیسیڈر بناتا ہوں اسے پچیس ڈالر فری دیتا ہوں لیکن کوئی بندہ دو ریفرل تک نہی سکھاتا اور اسے ویریفائیڈ نہی کرواتا آپ تمام یوزر سے درخواست ہے کہ لوگوں کو خود اکاؤنٹ بنا کر دیں اور اپنا ریفرل آئی ڈی خود ڈالیں اور پھر ایک مہینہ اسے سکھائیں تا کہ وہ چل جائے اور پوسٹ لگانا سیکھ جائے اچھی پوسٹ جب تک چلتی رہے گی آپ کو بھی ثواب ملتا رہے گا اور ایک بندہ روزگار بھی چلا لے گا چھ مہینے میں اس قابل ضرور ہو جائے گا کہ ایک سو ڈالر کما لے گا تا کہ نہ ہونے سے بہتر ہے کچھ ہونا
ویلے نالوں و نگار چنگی ہوندی اے کیونکہ ونگار پر روٹی تو مل جاتی ہے نا
اس لیے زیادہ سے زیادہ لوگ ویریفائیڈ کریں اور انہیں سکھائیں تا کہ لوگ اپنا کام سٹارٹ کریں اس لیے میں نے پچیس کی بجائے دس ڈالر کیے تھے تا کہ آپ ایمبیسیڈر اور اسطتاعت رکھنے والے لوگ بے روزگار لوگوں کو ویریفائیڈ کروا کر دیں اور اپنے سوشل میڈیا کو پروموٹ کریں اور ٹیکنالوجی سے کمانا سیکھیں
شکریہ