پاکستانی‪‪ ‬‬فیس‪‪ ‬‬بک‪‪ ‬‬کے‪‪ ‬‬چرچے

اس ہفتے آپ کی اس ٹائم لائین کی پوسٹ پروموٹ ہوگی جس کو ویریفائیڈ کیا ہوگا ورنہ اس ٹائم لائین کی پوسٹ پروموٹ نہی ہوگی یعنی جو ویریفائیڈ ٹائم لائین ہو گی اس کی پوسٹ ہی پبلک ہو سکے گی باقی لوگ پوسٹ فری لگائیں گے اور ان کے فالوور کو ہی نظر آئے گی یا فرینڈ کو اور پوسٹ پروموٹ کی آپشن صرف... ویریفائیڈ ٹائم لائین پر ہی ہوگی
اور آپ لوگ جانتے ہیں کہ جو پوسٹ پبلک اور پروموٹ ہوتی ہے اس پر ودآؤٹ کلک ارننگ اوپن ہوتی ہے ورنہ نہی
یعنی پروموٹ کرتے ہی وہ پوسٹ سپاؤنسر پوسٹ بن جاتی ہے اور اس پر فیڈ بٹن آن ہو جاتا ہے تاکہ لوگ فیڈ کر کے اس پوسٹ کی آمدن میں حصہ دار بن جائیں وہ اس لیے آپ نے اس پوسٹ کی پرموشن کے لیے پوسٹ مالک کی طرح پیسے لگائے تا کہ اس پوسٹ کا میسج اور لوگوں تک پہنچ سکےاس طرح اس پوسٹ پر گریٹ جاب اوپن ہو گیا جب گریٹ جاب ملتی ہے تو آدھے پیسے پوسٹ مالک کو ملتے ہیں اور آدھے پبلک کے لیے پوسٹ میں ڈال دئیے جاتے ہیں تا کہ پبلک اس سے ارننگ کرتی رہے
اس کے بعد کپ آف کافی جو کہ والٹ بکٹ سے دی جاتی ہے جو کہ 0.20$ کی ہوتی ہے جو پوسٹ آنر کے لیے ایک گفٹ ہوتا ہے اس کی ہیلپ کے لیے اور اگر آپ نے کوئی ایکشن کسی کو دیا ہو تو بیس بندوں کے بعد دوبارہ اس کی باری آنی چائیے ورنہ سوشئوآن آن سسٹم یہ سمجھتا ہے کہ آپ کونٹینٹ کو دیکھ کر کوئی ایکشن نہی دے رہے بلکہ آپ اس بندے کو جانتے ہیں اور اس لیے اسے ودآؤٹ کلک ارننگ دے رہے ہیں اس لیے سسٹم اس کی پوسٹ وائرل نہی نکالتا اور اس کے ہر ایکشن کو چیک کرنا شروع کر دیتا ہے اور پھر اس کے پیسے بھی کٹ جاتے ہیں لہٰزا جو پوسٹ سامنے آئے اسے ایکشن دیں اپنے آئی پی سے تو کسی کو نہ دیں کوئی ایکشن یہ آپ کے لیے نقصان دہ ہے جو لوگ مل کر کام کرتے ہیں وہ بھی پکڑے جاتے ہیں پہلے ایک کپ آف کافی دیتا ہے پھر دوسرا دیتا ہے اور پکڑے جاتے ہیں اور ان کی ارننگ سلو کر دی جاتی ہے وہ ایمانداری سے کام نہی کریں گے تو نقصان ہی اٹھائیں گے سوشئوآن سب جانتا ہے
تو کپ آف کافی کے بعد آتا ہے ری پوسٹ بھائی سب سے بڑا فیچر اور فائیدہ مند اس کو آپ کسی کی پوسٹ کو بھی کریں لیکن کوشش کریں ایک یوزر سے دوسرے یوزر کو کوئی ایکشن دیں تو بیس یوزر کے بعد اس کی دوبارہ باری آئے اگر ایک ہی یوزر کو آپ ایکشن دیتے ہو تو وہ آپ کا اپنا ہی اکاؤنٹ ہے اور ڈیوائس نمبر سے اور سیم انٹر نیٹ سے آپ پکڑے جائیں گے اس لیے بھائی چھوڑ دو آپ بلاک ہو جاؤ گے ارننگ بلاک کر دی جائے گی پہلے ود کلک بلاک ہوتی ہے پھر ودآؤٹ کلک بلاک ہوتی ہے پھر روتے رہو گے ایک دفعہ بلاک ہوئی تو دوبارہ نہی کھلے گی آپ پوسٹ پبلک بھی کیا کرو گے لیکن ارننگ نہی ہو گی پھر لائیق شئر اور کومننٹ اگر آپ کسی پوسٹ کو کومننٹ کرتے ہیں تو پوسٹ مالک کو پیسے ملتے ہیں اس میں تو آپ کے کوئی پیسے نہی لگتے نا ہر صورت میں پوسٹ مالک کو کومننٹ دیا کرو
لہٰزا آپ لوگ اپنی ٹائم لائین ویریفائیڈ کر لیں اور اس پر پبلک پوسٹ لگائیں
اب پبلک پوسٹ صرف اس ٹائم لائین پر ہو گی جو ویریفائیڈ ہوگی فائیدہ یہ ہو گا کہ ویریفائیڈ ہوتے ہی پرانی پوسٹ وائرل ہونا شروع ہو جائیں گی کیونکہ ان کی ارننگ ہو چکی ہو گی اور ہائی ارننگ والی پوسٹ سسٹم نکالتا ہے
میں تو صرف اتنا جانتا ہوں سوشئوآن سے کما کر آپ نے ٹائم لائین ویریفائیڈ کرنی ہے ایک سال میں اس ٹائم لائین سے اتنے پیسے تو ضرور ہی کما لو گے یہ کنفرم ہے وہ پیسے واپس ضرور آئیں گے لیکن اگر اس پر ہوسٹ ہی نہ لگائیں تو اس میں سوشئوآن کا کیا قصور
دوسری بات اگر آپ کسی ٹائم لائین کی پوسٹ ری پوسٹ کریں گے تو وہ آپ کی سیم ٹائم لائین پر پوسٹ جائے گی یعنی سوشل کی پوسٹ سوشل پر ری پوسٹ پیج کی پیج پر اس طرح ہر ٹائم لائین کی پوسٹ آپ کی سیم ٹائم لائین پر جائے گی اگر وہ ویریفائیڈ نہ ہوئی تو آپ اس کی پوسٹ ری پوسٹ نہی کر سکو گے
مجھے تو اتنا پتہ آپ چاہے نئی پوسٹ نہ لگائیں صرف ری پوسٹ ہی کرتے گئے تب بھی وہ ٹائم لائین ایک سال میں اتنے پیسے ضرور کما چکی ہو گی
اس لیے اب آپ جتنی ٹائم لائین ویریفائیڈ کریں گے وہی بینیفٹ ملے گا شکریہ