سوشیوآن‪‪ ‬‬کا‪‪ ‬‬ایک‪‪ ‬‬اور‪‪ ‬‬لاجواب‪ ‬فیوچر

آپ یقین کریں اگر میں چاہتا تو سوشئوآن کو اتنا مزیدار بنا دیتا کہ ٹک ٹاک کیا چیز ہے لیکن حقیقت میں ان تین سالوں میں کوئی لنک کوئی غلط ویڈیو اور بیکار قسم کا کونٹینٹ نہی لگانے دیا اس لیے ہم تھوڑا سلو چلے لیکن آج الہمدللہ اگر ہم نے لالچ نہی کیا تو کامیاب ہوگئے اور دیکھ لو ہر پوسٹ آپ... کو سلامتی والی پوسٹ نظر آتی ہے جس میں محبت ہوتی ہے سلامتی ہوتی اور ہمارا سلامتی اور امن کا پیغام ہوتا ہے اور لوگ سیکھ رہے ہیں اور ہم آہستہ آہستہ بڑھ رہے ہیں آپ یقین کریں اگر میں دنیا کے لالچ میں آ جاتا اور ہر قسم کی اجازت دے دیتا تو آج ہم بہت آگے ہوتے لیکن میں نے دنیا کا لالچ نہی کیا اور سوچا کہ پاکستان کو ایسا میڈیا چاہیے جو پاکستان کا اصل چہرہ دکھا سکے جس میں اپنے ملک سے محبت اور امن سلامتی ہو اور کوشش کریں اپنی آنے والی نسلوں کو خراب کرنے کی بجائے وہ راستہ پوسٹوں کے زریعے بتائیں جو ہمارا دین سکھاتا ہے آج میں دلی طور پر مطمئن ہوں کہ ہم سیدھی سمت میں ہیں آپ یقین کریں میں تو مووی اور ویڈیو کے حق میں نہی تھا لیکن مارکیٹنگ ٹیم نے سمجھایا کہ سر اگر بالکل روک دیا تو وہ لوگ سوشئوآن پر نہی آئیں گے جن کو ہم نے سیدھے رستے پر ٹیکنالوجی کے زریعے لے کر آنا ہے اس لیے اب ہم نے سوشئوٹیوب بنایا اور ویڈیو آن بنایا جو آنے والے دنوں میں بہت سے ویڈیو پورٹل کے مدمقابل کھڑے ہونگے اب ہم نے اپنی ٹریفک اپنے پورٹل پر لانی ہے
کتنی بدقسمتی کی بات ہے فیس بک اور یوٹیوب گوگل وغیرہ ہمارا پیغام ہمارے ہی لوگوں تک پہنچانے کے لیے ہمیں سے پیسے لیتا ہے اور ایک منٹ میں ہم سے کروڑوں کما رہا ہے ہماری ہی ٹریفک سے گورنمنٹ کو اس وقت پتہ چلے گا جب اربوں ڈالر ہر سال ہم سے جا رہا ہو گا اگر سمجھ جائیں گے تو وہ ہمارے ہاں ایڈورٹائزنگ کرنے کے لیے ہمیں پیسے دیں گے لیکن ابھی ان کی سمجھ میں بات نہی آ رہی اگر چائینہ گوگل فیس بک اور ٹیوٹر یوٹیوب کے بغیر اپنا پیغام پوری دنیا تک پہنچا رہا ہے تو ہم کیوں نہی ابھی تک کوئی ادارہ ایسا نہی جو ٹک ٹاک اور ان پورٹل کو روک سکے مسلمانو پہچانو ان کو اور اپنا ہر وہ برانڈ استعمال کرو چاہیے آپ کو زیادہ خرچ کرنا پڑے پھر ہم ایک قوم بنیں گے اگر اپنا کوئی غلطی بھی کرے تو اسے معاف کر دو اور اسے آگے بڑھنے میں مدد کرو ایک ہو جاؤ یار
اگر مجھے آپ لوگوں کو ودڈرا نہ دینا ہو تو حقیقت میں ایک پیسہ بھی نہ کہوں کہ آپ پوسٹ پروموٹ کرو
آپ یقین کرو اگر سوشئوآن پیسہ نہ دیتا تو فیس بک کو ایک بندہ بھی چھوڑ کر نہ آتا کیونکہ اتنا چسکا جو وہاں ملتا ہے وہ سوشئوآن میں نہی اس لیے کچھ لوگ جن کو بلاک کیا جاتا ہے وہ وہاں جا کر لوگوں کو غلط گائیڈ کرتے ہیں لیکن جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے اگر آپ لوگ روزانہ ایک بندہ سکھاتے گئے تو ہم ناقابل تسخیر ہو جائیں گے اور ایک ہی سال میں فیس بک سوچے گا کہ یہ کیا ہوا گریٹ جاب کیا ہے کپ آف کافی کیا ری پوسٹ کیا ہے
اب سوشئوآن نے سوشئوٹیوب کے بعد ٹیوٹر مافیا کے لیے آپینین آن بنانا شروع کر دیا ہے جو الگ سے ہو گا ان لوگوں کے لیے جو ٹیوٹر استعمال کرتے ہیں اور ٹیوٹر چھوڑنا نہی چاہیتے
پھر ہم کورٹ میں جائیں گے اور تمام اداروں کو آفیشل اکاؤنٹ کے لیے مجبور کریں گے انشاءاللہ