عمران علی ملانہ نے شوبز کوخیر باد کہہ دیا، اہم خبر

لیہ ( اجمل چوک و ٹرکو اڈا ) عمران علی ملانہ نے شوبز کوخیر باد کہہ دیا
تفصیلات کے مطابق لیہ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عمران علی ملانہ کا کہنہ تھا آج سے میں شوبز کی دنیا سے بلکل دور ہو رہا ہوں کسی بھی قسم کا کوئی تعلق شوبز سے نہی ہوگا انھوں نے مزید کہا میں گمراہ ہو گیا تھا فلموں گانے باجوں میں اب مجھے اللہ تعالی نے سیدها راستہ دکھا دیا ہے اور سب دوستو کو بھی ان فلموں گانوں سے بچنے کا کہوں گا بیشک اک دن مرنا ہے اسی رب کے پاس لوٹ کر جانا ہے جس نے ہمیں پیدا کیا اللہ تعالی توبہ قبول کرنے والا ہے چاہے گناہ سمندر کی جھاگ کے برابر کیوں نہ ہوں ۔ ابھی توبہ کا دروازہ کھلا ہے جانے کب آ جاۓ موت پھر کسی کی نہ سنی جاۓ گی چاہے وہ کسی ملک کا وزیر اعظم ہی کیوں نہ ہو۔
آخر میں سوشیئوآن کے سب دوستو کو بھی سچے دل سے توبہ کرنے کو کہا۔ اللہ ہمارا خاتمہ ایمان پر فرماۓ ۔ آمین

یاد رہے یہ وہی عمران علی ملانہ ہے جس کا سوشیئوآن پر محمد عمران کے نام سےآکاونٹ ہے پروفائل پکچر پر اردو میں عمران لکھا ہوا ہے اور سوشیئوآن ایمبیسیڈر بھی ہے۔