
کراچی, شارع فیصل پرموٹر سائیکل ٹریک کا افتتاح
6 Years agoکراچی کے شارع فیصل پر موٹر سائیکل سواروں کے مخصوص لین کا افتتاح کردیا گیا۔چھ مقامات پر موٹرسائیکل سواروں کو ڈیل دی جائے گی۔
اس موقعے پر انہوں نے شارع فیصل پر بننے والی مکمل موٹر سائیکل لین کا جائزہ بھی لیا۔
میٹر وپول سے ملیرہالٹ بيس کلو میٹر تک موٹرسائيکل کيلئے لین مارکنگ کی گئی۔ موٹر سائیکل سواروںکو پابند کیا گیا ہے کہ وہ اپنی لین میں رہیں۔
ڈی آئی جی ٹریفک کا کہنا تھا کہ جن مقامات پر ٹرنز یا بس اسٹاپ ہوں گے ان مقامات پر موٹر سائیکل سواروں کو چھوٹ دی جائے۔شارع فیصل پر موٹر سائیکل سواروں کے لئے ایک مخصوص لین کا افتتاح ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہر نے کردیا۔