پاکستان میں تعلیم سے محروم 2 کروڑ سے زائد بچے

پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں دو لاکھ بیس ہزار اسکول ہونے کے باوجود اب بھی بیس ملین کے زائد بچے تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں۔ اس کی وجوہات میں غربت اور نا مناسب نصاب تعلیم بھی شامل ہیں۔