سوشٸیو آن اپنے یوزر کو مفید معلومات کے ساتھ معقول پیسہ بھی دیتا ہے.

سوشٸیو آن اپنے یوزر کو مفید معلومات کے ساتھ معقول پیسہ بھی دیتا ہے.
پاکستان کا اپنا سوشل میڈیا
اختر حسین نے پاکستان میں ایک ایسا میڈیا متعارف کروایا ہے جو اپنے یوزر کو مفید معلومات کے ساتھ معقول پیسہ بھی دیتا ہے دوسرے میڈیا پر ایسا کچھ نہیں.انٹر نیٹ پر کام کرنے کے بعد پیسہ ملنا بے یقینی سی بات ہے لیکن سوشٸیوآن نے اس بی یقینی کو ممکن کر کے دیکھایا ہے اور ہر یوزر کو معقول رقم بھی فراہم کرتا ہے.
چند ایک سالوں میں سوشٸیو آن نے بہت تیزی سے ترقی کی جس کا اگر دوسرے سوشل میڈیا موازنہ کیا جاے تو سوشٸیوآن ان سے بہت آگے نظر أۓ گا. کیونکہ یہ ایک صاف ستھرا بے ہودہ اور اخلاق سے گرے مواد سے بلکل پاک سوشل میڈیا ہے.