عزت مآب جناب صدر ،وزیر اعظم، چیف جسٹس اسلامی جمہویہ پاکستان سے اپیل

عزت مآب جناب صدر ،وزیر اعظم، چیف جسٹس اسلامی جمہویہ پاکستان سے اپیل
جناب ہم سوشئیو آن کے پلیٹ فارم سے آپ کی خدمت میں ایک گزارش پیش کرنا چاہتے ہیں کہ سوشئیو آن جو کہ ہمارے ملک کے انتہائی قابل جناب اختر حسین صاحب نے انتھک محنت، لگن اور اپنے کم وسائل کے باوجود ایک ایسا سوشل میڈیا پاکستان میں متعارف کروایا ہے جو دیگر میڈیا سے کہیں زیادہ آگے ہے کیونکہ دوسرے میڈیا صرف ہم سے صرف لے رہے ہیں ہم دے کچھ بھی نہیں رہے بلکہ اگر یوں کہا جاے کہ نیو چنریشن کی تباہی کا باعث بھی بن رہے ہیں تو غلط نا ہوگا جب کہ سوشئیون آن اپنے یوزر کو بہت کچھ دینے کے ساتھ ساتھ اس بکھری ہوئی قوم کو ایک کرنے کا بھی خواب لے ہوئے ہے۔
عزت مآب جناب آپ اگر سوشئیون آن پر ایک نظر ڈالیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ سوشئیوآن وقت کی ضرورت بھی ہے اور آج جب کہ ہم دوسرے ممالک سے بہت پیچھے رہ گے انٹرنیشنل میڈیا میں اس کے لے ایک اچھی ویب سائٹ بھی ہے ہمارے نوجوان طبقہ غیروں کے میڑیا استعمال کر کے اپنا قیمتی وقت بھی ضایع کرتا ہے تو پیسہ بھی لیکن اس کے برعکس سوشئیوآن اپنے یوزر کو معلومات بھی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ پیسے بھی دیتا ہے جس کی طرف اگر آپ تھوڑی سی توجہ فرما دیں تو اس میڈیا (سوشئیوآن) کو دنیا بھر میں پھیلا جاسکتا ہے۔
اختر حسین صاحب جو کہ آنر ہیں سوشئیوآن کے انھوں نے محدود وسائل کے باوجود اس میڈیا کو یہاں تک پہنچایا اگر اختر حسین صاحب کی حوصلہ افزائی کی جاے تو حکومت پاکستان کی جانب سے تو اس سے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا جا سکتا ہے۔
محمد اکبر
سوشئیوآن