کراچی کے علاقے ناظم آباد گلبہار میں فائرنگ 2 افراد جاں بحق

کراچی کےعلاقے ناظم آباد گلبہار میں فائرنگ 2 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی
اپ ڈیٹ:9 AM-24 دسمبر,2018 نیوز ڈیسک
کراچی کےعلاقے ناظم آباد گلبہار میں فائرنگ 2 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمیفائل فوٹوکراچی کےعلاقے ناظم آباد گلبہار میں فائرنگ 2 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی
پاک سرزمین پارٹی(پی ایس پی) کے ٹاؤن آفس پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 کارکن جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔



کراچی کےعلاقے ناظم آباد گلبہار میں پاک سرزمین پارٹی کے ٹاؤن آفس پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 کارکن جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔

واقعے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے لاش اور زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔