آرمیی چیف نے 14 دھشتگردوں کی سزاے موت کی توثیق کردی

آرمی چیف نے 14 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی


آرمی چیف نے 14 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی آرمی چیف نے 14 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی
آرمی چیف نے 14 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی، دہشتگرد مسلح افواج، تعلیمی اداروں پر حملوں میں ملوث تھے، دہشتگردوں کی کارروائیوں کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہوئے، فوجی عدالتوں کی جانب سے 20 دہشتگردوں کو مختلف سزائیں بھی سنائی گئیں۔



آئی ایس پی آر کے مطابق، سزا پانے والوں میں محی الدین، گل زمین، فضل ہادی، محمد وہاب، گل محمد، بشیر احمد، آفرین خان، محمد وسیم، برکت علی، روح الامین، شتمند، باچا وزیر، اسماعیل شامل ہیں، دہشتگردوں کا تعلق مختلف کالعدم تنظیموں کے ساتھ تھا۔