کراچی میں سی این جی کی بندش

کراچی میں سی این جی کی بندش


کراچی میں سی این جی کی بندش چھٹے روز بھی جاری رہی، گیس فیلڈز سے سپلائی میں کمی کی بنا پر کی جانے والی بندش سسٹم میں 640 ایم ایم سی ایف ایل این جی شامل ہونے کے باوجود جوں کی توں برقرار رہی اور سی این جی اسٹیشن بند ہونے سے پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے باعث شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا رہا۔