مین شارع فیصل پر ڈرگ روڈ کے علاقے پر واقع آبی نکاسی کے لئے بناے جانے والے نالے کی چھت عدم توجہ کا باعث گزشتہ حکومت میں شروع کیا جانے والے پورے شاہراہ فیصل پر پانی کے نقاصی کے لئے بناے جانے والے نالے کا کام تقریباً مکمل ہو چکا لیکن ابھی بھی ڈرگ روڈ کے عل

مین شارع فیصل پر ڈرگ روڈ کے علاقے پر واقع آبی نکاسی کے لئے بناے جانے والے نالے کی چھت عدم توجہ کا باعث
گزشتہ حکومت میں شروع کیا جانے والے پورے شاہراہ فیصل پر پانی کے نقاصی کے لئے بناے جانے والے نالے کا کام تقریباً مکمل ہو چکا لیکن ابھی بھی ڈرگ روڈ کے علاقے مین شاہراہ فیصل پر بناے جانے والے نالے کی چھت تعمیر کی منتظر ہے جس کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جا رہی اور کافی عرصہ سے عوام کے لئے پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے شام کے اوقات میں اس چھوٹے سے حصے کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھنے کو ملتی ہیں.
اگر چھوٹے سے حصے کا کام مکمل کر لیا جائے تو گاڑیوں کی روانی میں بہتری آ سکتی ہے اور کسی بڑے حادثے سے بھی بچا جا سکتا ہے.
میری سوشیوآن کے پلیٹ فارم سے حکام با اختیار سے التماس ہے کہ اس مسئلہ پر توجہ فرما کر جلد از جلد جلد اس نالے کا کام مکمل کروایا جاے تا کہ حالیہ بارشوں کے باعث کسی بھی حادثے سے بچا سکے.