حصیل ناظم ھوگا اب با اختیار

حصیل ناظم ھوگا اب با اختیار

خیبرپختونخوا بلدیاتی نظام میں ترمیم کے لئے پہلا ڈارفٹ تیار

پشاور:نئے بلدیاتی نظام میں تحصیل کونسل کو زیادہ بااختیار بنایا گیا ہے، صوبائی وزیر بلدیات شہر ام خان ترکئی

پشاور:ضلع ناظم اور تحصیل ناظم کا انتخاب براہ راست الیکشن سے ہوگا، شہر ام خان ترکئی

پشاور:ویلیج اورنیبرہوڈ کونسلز کو مزید بااختیار بنایا جارہاہے، شہر ام خان ترکئی

پشاور:نئی حلقہ بندیاں الیکشن کمیشن آف پاکستان کرے گا۔
پشاور:تعلیم ،صحت ،آبادی ،زراعت ، کھیل اور امورنوجوانان کے محکمے تحصیل کونسل کے ماتحت ہونگے۔

پشاور:تحصیل کونسل میں خواتین،اقلیتوں ،کسانوں اور نوجوانوں کو بھی نمائندگی ہوگی، شہر ام خان ترکئی
پشاور:اقتدارکی نچلی سطح پر منتقلی کے لیے بلدیاتی نظام میں ترامیم ضروری ہیں

محکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ خیبرپختونخوا