بریکنگ نیوز قندھار کے عینو مینا بازار میں دھماکہ

قندھار کے عینو مینا بازار میں آج تقریباً 4.35 منٹ پر ایک دھماکہ ہوا جس کی اطلاع یہ آئی تھی کہ یہ دھماکہ ایک بلوچ رہنما کے گھر PD-11 پر ہوا جس میں تین افراد ہلاک جبکہ 2 شدید زخمی ہوئے تھے جنکی حالت اس وقت نازک تھی. یہ 5 افراد بی ایل اے کے ایکٹیو کمانڈرز تھے جن میں سب سے اہم اسلم اچھو تھا. یہ 5 افراد اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں.
قندھار خودکش حملے میں مردار ہونے والوں میں
اسلم اچھو (انتہائی مطلوب)
رؤف عرف کریم مری
تاجو عرف سردل
مختیار عرف رستم فرید
عبدالرؤف
خوش ہو جاؤ پاکستانیوں
اللہ اکبر
ایسی بہت سی خوشیاں ان شاءاللہ اپ لوگوں کی منتظر ہیں.