کراچی میں پی ایس پی کے ناظم آباد گلبہار ٹاؤن آفس پر دہشت گردوں کی فائرنگ

کراچی میں پی ایس پی کے ناظم آباد گلبہار ٹاؤن آفس پر دہشت گردوں کی فائرنگ جس کے نتیجے میں دو ساتھی اظہر بھائی اور نعیم بھائی واقع میں شہید اور ناصر بھائی اور فہد بھائی شدید ذخمی
ہم دہشت گردوں کی بذدلانہ کاروائی کی پر زور مذمت کرتے ہیں