بلوچستان اسمبلی میں اغبرگ کو گیس کی فراہمی سے متعلق قرارداد پیش

اغبرگ کوئٹہ سے 25 کلومیٹر کے مسافت پر ہونے کے باوجود گیس فراہم نہیں کیا گیا, شاہینہ کاکڑ
اغبرگ کو فوری گیس فراہم کرنے کےلئے اقدامات کئے جائیں, محرک شاہینہ کاکڑ کا مطالبہ
اغبرگ کو گیس فراہم کرنے کےلئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے, نصراللہ زیرے
اغبرگ سمیت بلوچستان کے سرد علاقوں کو گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے, اپوزیشن لیڈر
بلوچستان اسمبلی نے اغبرگ کو گیس فراہم کرنے سے متعلق قرارداد منظور کرلی