وزیرِداخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو وزارت سنبھالتے ہی اچانک حب سٹی تھانہ پہنچ گئے

حب وزیرِداخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو کا اچانک حب سٹی پر چھاپہ تھانے کے لاکپ کا معائنہ کیا
وزیرِداخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو وزارت سنبھالتے ہی پولیس اسٹشن پر چھاپہ ماروزیرِداخلہ بلوچستان اچانک حب سٹی تھانہ پہنچ گئے تھانے کے لاکپ کا بھی دورہ کیا لاکپ میں موجود قیدی کے مسائل سنے اور ڈی ایس پی حب سرکل دولت خان ترین اور ایس ایچ او حب سٹی عطاء اللہ نمانی نے صوباٸی وزیر داخلہ کو بریفنگ دی وزیرِداخلہ حب سٹی پولیس کے کارکردگی سے مطمن ہوئے اور کہا کہ عوام کے جان و مال کی حفاظت کرنا ہمارا اولین فرض ہے پولیس عوام کا خادم ہے تھانہ میں آنے ہر سائل کا مسئلہ کو حل کیا جائے ۔ اور عوام کو شکایت کا موقع نہ دیا جاٸیں