ماشکیل میں 2013 کے زلزلہ ۔متاثریں کو تاحال مالی امداد فراہم نہیں کی گئی،زابد ریکی کا توجہ دلاو نوٹس

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسی خیل کی زیر صدارت جاری

ماشکیل میں 2013 کے زلزلہ ۔متاثریں کو تاحال مالی امداد فراہم نہیں کی گئی،زابد ریکی کا توجہ دلاو نوٹس
حکومت کی جانب سے مالی امداد کے لیے یقین دہانی کروائی گئی تھی،زابد ریکی
ماشکیل سرحدی علاقہ ہے جہاں تعلیم صحت اور روزگار کے حوالے سے محرامیوں کا نوٹس لیا جائے
ایوان اس مسئلے سے متعلق کمیٹی تشکیل دے جو ماشکیل کا دورہ کرے، ثناء بلوچ
ماشکیل کے زلزلہ متاثریں کو مالی امداد فراہم نہ کرنے کی تحقیقات کروائیں گے، وزیر پی ڈی ایم اے ضیاء لانگو