سرکاری ملازمتوں میں صوبے کے نوجوانوں کے لیے عمر کی حد میں 3 سال کی مزید رعایت سے متعلق قرارداد پیش۔

بلوچستان اسمبلی میں سرکاری ملازمتوں میں صوبے کے نوجوانوں کے لیے عمر کی حد میں 3 سال کی مزید رعایت سے متعلق قرارداد پیش کر دی گئی۔