عظمت ثانی نقیب ثانی

پیر نے پانی میں پتھر پھینکا
پھر اپنے مریدوں سے پوچھا :

بتائو پتھر کیوں ڈوب گیا؟؟؟؟؟
ایک ہی جواب ہر بار ملا
"پتھر بھاری تھا اس لئے"

بھر پیر نے اپنے خاص مرید سے پوچھا
مرید نے بہت پیارا جواب دیا :

یا مرشد ! مجھے تو بس ایک ہی بات سمجھ میں آئی

" جو آپ کے ہاتھوں سے چھوٹ گیا بس وہ ڈوب گیا "