معدے کے السر کی علامات، اسباب اور علاج

ڈاکٹر سے رجوع کرنے کے بعد وہ آپ کو اینٹی بائیوٹک تجویز کریں گے جو السر کے بیکٹیریا ختم کر دیتا ہےیہ معدے کی تیزابیت کو ختم کرنے میں بھی مدد دے گی۔ سب سے اہم بات السر کا علاج جتنا جلدی ممکن ہو کروا لینا چاہیے،علاج نہ کروانے کی صورت میں منہ سے خون آنا اور درد شروع ہو جائے گا ، خونی السر زندگی کے لئے خطر ناک ثابت ہو سکتا ہے۔جب ایسا ہوتا ہے تو مریض کو قے میں خون آنا شروع ہو جاتا ہے اور آپ کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا آ جا تا ہے۔ دونوں صورتوں میں فوری علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔