logo

SocioOn Coronavirus fund

آئیے ضرورتمندوں کی گھر بیٹھے مدد کریں

اس مشُکل حالات میں سب سے زیادہ ضرورت مند وہ لوگ ہیں جن کے گھرانہ کا اور کھانے کا سلسلہ روزانہ کی اُجرت پر منحصر تھا۔ اب مُشکل گھڑی میں ان کو مدد کی ضرورت ہے۔

پاکستان کے پہلے سوشل میڈیا سوشیوآن کا ساتھ دیں اور ان لوگوں کی ضرورت پوری کریں جو مشکل کی اس گھڑی میں ہماری اور آپ کی امداد کے منتظر ہیں

The daily wage workers and the underprivileged are the ones being most effected by the nationwide lock downs and curfews. With the coronavirus at large, their only options are to either starve or risk being infected.

Select payment method to donate

www.socioon.com 0336-7624666 0337-7624666 0331-7624666 0306-1387699